دورہ کوئٹہ منسوخ

دورہ کوئٹہ منسوخ

کوئٹہ(این این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ کوئٹہ مصروفیات کے باعث منسوخ کردیاگیا ۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو کوئٹہ کا دورہ کرنا تھا تاہم بیرون ملک مصروفیات کے باعث ان کا دورہ منسوخ کردیاگیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں