رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کارکانوٹیفکیشن جاری

 رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کارکانوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کرد یئے گئے ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک ہونگے ، ہفتے میں 6 دن کام کرنے والے دفاتر صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک کام کر ینگے جبکہ جمعہ کے روز سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں