جے یو آئی رکن نے شراب قانون میں ترمیم کابل جمع کرادیا غیر مسلم پر بھی پابندی کا مطالبہ

 جے یو آئی رکن نے شراب  قانون میں ترمیم کابل جمع کرادیا  غیر مسلم پر بھی پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علما اسلام کی رکن نعیمہ کشور نے ملک بھر میں شراب پر پابندی سے متعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا۔

جمعیت علما اسلام کی رکن نعیمہ کشور نے ملک بھر میں شراب پر پابندی سے متعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادیا۔ مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 37 شق ایچ میں غیر مسلم کا لفظ ختم کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں