ہتک عزت کیس، گواہان طلب
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شیخ کی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کی جانب سے فواد چودھری کے خلاف ہتک عزت دعویٰ میں ایشو فریم کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سہیل شیخ کی عدالت نے شیخ وقاص اکرم کی جانب سے فواد چودھری کے خلاف ہتک عزت دعویٰ میں ایشو فریم کرتے ہوئے گواہان کو طلب کرلیا۔ دوران سماعت عدالت نے ایشو فریم کردیا اورسماعت 11 اپریل تک ملتوی کردی۔