عمرہ کی درخواست پرسماعت

  عمرہ کی درخواست پرسماعت

راولپنڈی (خبر نگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے شیخ رشید احمد کی عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔

درخواست وکیل سردار شہباز کے ذریعے دائر کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت سے انسانی و مذہبی بنیادوں پر عمرہ ادائیگی کیلئے اجازت کی استدعا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں