لاہور ہائیکورٹ:9مارچ تک ریگولر بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کے تقرر کی ہدایت
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں ایم ڈی پاکستان ٹیلی ویژن تقرری کیس میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران۔۔۔
جسٹس عابد عزیز نے 9 مارچ تک ریگولر بنیادوں پر ایم ڈی پی ٹی وی کی تقرری کی ہدایت کر دی،عدالت میں وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے جواب داخل کرا دیا اور نوٹیفکیشن پیش کر دیا، وکیل نذیر جواد نے تقرری کیلئے عدالت سے مہلت طلب کی، عدالت کو بتایا گیا تین تین سال کے لئے انڈی پینڈنٹ ڈائریکٹر لگا دیئے گئے ہیں۔