سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر دو بجے ہوگا

سینیٹ کا اجلاس آج  سہ پہر دو بجے ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ایوان بالا کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج سہ پہر دو بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے۔

ایوان بالا کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج سہ پہر دو بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے۔ اجلا س میں وقفہ سوالات سمیت قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس اورمختلف بلز پیش کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں