بلاول اور مریم نواز کا پارلیمنٹ ہائوس کی راہداری میں آمنا سامنا

بلاول اور مریم نواز کا پارلیمنٹ  ہائوس کی راہداری میں آمنا سامنا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے اختتام کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے آمنا سامنا ہوگیا دونوں نے اس موقع پر ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ، پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے اختتام کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں ، پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے آمنا سامنا ہوگیا دونوں نے اس موقع پر ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں