بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ملک کے بیشترعلاقوں میں آج پیر کو موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے جبکہ رات کے وقت ہلکی بارش اور بلند پہاڑوں پر ہلکی برفباری متوقع ہے ۔
گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختو نخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔