قومی اسمبلی کااجلاس کل جمعہ کے بجائے آج ہوگا

قومی اسمبلی کااجلاس کل  جمعہ کے بجائے آج ہوگا

اسلام آباد(نامہ نگار)قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ دن 11 بجے کے بجائے آج (جمعرات)سہ پہر 3 بجے ہو گا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعہ دن 11 بجے کے بجائے آج (جمعرات)سہ پہر 3 بجے ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں