ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس:وکلاء صفائی کی مزید 3گواہوں پر جرح مکمل

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس:وکلاء صفائی  کی مزید 3گواہوں پر جرح مکمل

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ کی عدالت میں زیر سماعت ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں وکلاء صفائی نے مزید تین گواہوں پر جرح مکمل کرلی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر مزید گواہوں کو طلب کرلیا،پراسیکیوشن کی جانب سے 22 گواہوں کے بیانات قلمبند ہوچکے ہیں، سماعت17 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں