ہلالِ امتیاز دینے کی منظوری
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرحوم تاج حیدر کو سول اعزاز ستارۂ امتیاز سے ہلالِ امتیاز (بعد از وفات) میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سابق سینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرحوم تاج حیدر کو سول اعزاز ستارۂ امتیاز سے ہلالِ امتیاز (بعد از وفات) میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔