عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

عیدالفطر پر سرکاری تعطیلات  کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری  نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ 2026 (جمعہ اور ہفتہ)کو ملک بھر میں سرکاری دفاتر بند رہیں گے ۔ تعطیلات کا اطلاق پانچ اور چھ روزہ ورکنگ ویک والے تمام سرکاری اداروں پر ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں