بلاول سے گورنر پنجاب کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پنجاب کے گورنر سردار سلیم حیدر نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پنجاب کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔