گریڈ 20 کے افسر افضل بٹ کی خدمات نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی کے سپرد

گریڈ 20 کے افسر افضل بٹ  کی خدمات نیشنل اینٹی منی  لانڈرنگ اتھارٹی کے سپرد

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس گروپ گریڈ 20 کے او ایس ڈی افسر افضل محمود بٹ کو نیشنل اینٹی منی لانڈرنگ اینڈ کاؤنٹر فنانسنگ آف ٹیررازم اتھارٹی (NAML&CFTA) میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کر دیا ۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے مطابق ان کی خدمات ریٹائرمنٹ کی تاریخ 7 اگست 2026 تک ہوں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں