پری حج فلائٹ آپریشن، 8753 عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے
اسلا م آباد (اپنے رپورٹرسے) پاکستان سے عازمینِ حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے ، اور پری حج فلائٹ آپریشن کے تحت اب تک مجموعی طور پر 8753پاکستانی عازمین مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
پاکستان سے عازمینِ حج کی مدینہ منورہ آمد کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے ، اور پری حج فلائٹ آپریشن کے تحت اب تک مجموعی طور پر 8753پاکستانی عازمین مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔