گل رخ کی ملاقات، ن لیگ میں شامل

 گل رخ کی ملاقات، ن لیگ میں شامل

اسلام آباد (اے پی پی)وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پیر پیائی نوشہرہ سے تعلق رکھنے والی میاں گل رخ علی شاہ نے ملاقا ت کی اور تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ ن میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا۔

 میاں گل رخ علی شاہ سیاسی و سماجی شخصیت خان بہادر شہزاد میر خان کی پرنواسی جبکہ میاں مخافظ شاہ کی پرپوتی اور میاں اصغر علی شاہ کی صاحبزادی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں