بے سہارا کی خدمت عظیم فریضہ
سیالکوٹ (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے لاوارث، بے سہارا ضعیف العمر افراد کی خدمت ایک عظیم انسانی فریضہ ہے، معاشرے کے بزرگ افراد ہماری توجہ، محبت عزت کے مستحق ہیں۔
سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے لاوارث، بے سہارا ضعیف العمر افراد کی خدمت ایک عظیم انسانی فریضہ ہے، معاشرے کے بزرگ افراد ہماری توجہ، محبت عزت کے مستحق ہیں۔