خیبر پختونخوا حکومت کاسرکاری ملازمین کو تنخواہیں 22 مئی سے قبل دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کاسرکاری ملازمین کو تنخواہیں 22 مئی سے قبل دینے کا اعلان

پشاور(آئی ا ین پی) خیبر پختونخوا حکومت نے عید الاضحی پر سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہیں 22مئی سے قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیرِ اعلٰی سہیل آفریدی کی خصوصی ہدایت پر محکمہ خزانہ نے مئی کی تنخواہیں مقررہ وقت سے پہلے جاری کرنے کی منظوری دی جس کے تحت آج 20مئی سے ملازمین کو ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں