واٹس ایپ اکاؤنٹس کیلئے فعال ،رجسٹرڈ سم لازمی پی ٹی اے نے انتباہ جاری کردیا

واٹس ایپ اکاؤنٹس کیلئے  فعال ،رجسٹرڈ سم لازمی  پی ٹی اے نے انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پی ٹی اے نے واٹس ایپ اکاؤنٹ سے منسلک سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا۔

 پی ٹی اے کی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ اکاؤنٹس، چیٹس، رابطوں اور ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کے لئے ضروری ہے کہ واٹس ایپ نمبر کسی فعال اور رجسٹرڈ سم سے منسلک ہو۔ اگر موجودہ سم غیر فعال ہوچکی ہے تو فوری طور پر واٹس ایپ اکاؤنٹ کسی تصدیق شدہ اور فعال سم پر منتقل کیا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں