گوادر، کنٹانی سے 4 پولیس اہلکار گاڑی سمیت اغوا

گوادر، کنٹانی سے 4 پولیس  اہلکار گاڑی سمیت اغوا

گوادر (این این آئی) گوادر کے علاقے کنٹانی سے 4 پولیس اہلکاروں کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا۔

 سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عطا الرحمان نے بتایا کہ پولیس اہلکار غیر قانونی طور پر ایران جانے والے افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کررہے تھے کہ اغوا کاروں نے دھاوا بول دیا اور اہلکاروں کو نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں ،پولیس حکام کے مطابق مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں