حضرت عمرفاروق ؓ کایوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

 حضرت عمرفاروق ؓ کایوم شہادت  آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

لاہور (این این آئی)خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمرفاروقؓ کا یو م شہادت آج یکم محرم الحرام کو انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

اس سلسلے میں مختلف دینی جماعتیں اور تنظیمیں ملک بھرمیں جلسے ،سیمینار اور دیگر تقریبات میں سیدنا عمر فاروقؓؓکے فضائل ومناقب،سیرت و کردار،شجاعت وبہادری اور بے مثال فتوحات اور سنہرے کارناموں پر روشنی ڈالتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کریں گی ۔ریڈیو،ٹی وی اوردیگر ذرائع ابلاغ بھی حضرت عمر فاروق ؓکے فضائل و مناقب پرخصوصی پروگرام پیش کرینگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں