مبارک زیب کو تین سال ڈیپوٹیشن پر نیکٹا میں تعینات کردیاگیا

 مبارک زیب کو تین سال ڈیپوٹیشن  پر نیکٹا میں تعینات کردیاگیا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی حکومت نے پولیس سروس گروپ گریڈ 20 کے افسر کو نیشنل کاونٹر ٹرایرایزم اتھارٹی (نیکٹا) میں تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق تقرری کے منتظر پاکستان پولیس سروس گروپ گریڈ 20 مبارک زیب کو تین سال ڈیپوٹیشن پر نیکٹا میں تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں