سکردو جانیوالے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، انجن کونقصان

سکردو جانیوالے نجی ایئرلائن کے  طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا ، انجن کونقصان

کراچی(آئی این پی)سکردو کیلئے پرواز کرنے والے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

ایئرلائن ترجمان کے مطابق پرواز پی کے 455 میں 170 مسافر سوار تھے جسکے ٹیک آف کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکراگیا جس سے ایئر بس 320 طیارے کے انجن نمبر دو کو شدید نقصان پہنچا اور انجن کے بلیڈ ٹوٹ گئے ۔ مسافروں کوایئرپورٹ لانج میں منتقل کردیا گیا ،طیارے کی مرمت کا کام جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں