تاجروں کے وفد کی ملاقات

 تاجروں کے وفد کی ملاقات

کراچی(آئی این پی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کراچی سپر ہائی وے ہول سیل فروٹ منڈی کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔

جس میں فروٹ و سبزی منڈی کے کاروباری معاملات، ترقی اور تاجروں کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد کی قیادت آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل مارکیٹ فیڈریشن کے صدر ملک سوہنی اور صدر کراچی فروٹ منڈی زاہد اعوان نے کی۔ ملاقات میں محمد فرقان اعوان، عبداللہ جان اور دیگر تاجر نمائندے بھی موجود تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...