ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد محمد جواد طارق تبدیل

 ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد  محمد جواد طارق تبدیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد پولیس میں اعلیٰ سطح کے تقرری و تبادلے کردیئے گئے۔ اسٹیبلشمنٹ نے آئی جی اسلام آباد کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز محمد جواد طارق کو تبدیل کرکے ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا جبکہ ایس ایس پی آپریشنز علی رضا کو ڈی آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...