خاران:مسلح افراد کا حملہ پولیس تھانہ نذر آتش، اسلحہ لے گئے
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)ضلع خاران میں مسلح افراد کا حملہ پولیس تھانہ نذر آتش ،اسلحہ لیکر فرار ہوگئے۔
سکیو رٹی فورسز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نا معلوم مسلح افراد نے خاران میں حملہ کردیا جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا مسلح افراد کی جانب سے پولیس تھانے پر بھی حملہ کیا گیا جس کے بعد وہاں سے اسلحہ لوٹ کر فرار ہوگئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments