سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 2 ہفتے کے نجی دورے پر یورپ روانہ
لاہور(آئی این پی)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اہل خانہ کے ہمراہ 2 ہفتے کے نجی دورے پر یورپ روانہ ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز تعطیلات گزارنے یورپ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ان کا یہ دورہ مکمل طور پر نجی نوعیت کا ہے وہ 2 ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments