چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ بونیر میں انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہرکی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ہو گا۔

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی والدہ بونیر میں انتقال کرگئیں۔ بیرسٹر گوہرکی والدہ کچھ عرصہ سے علیل تھیں ، جنازہ آج شام چار بجے بونیرمیں ہو گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...