اسلام آباد ہائیکورٹ کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور دیگر ججز کی شرکت ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا، تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر نے پرچم کشائی کی، اس موقع پر جسٹس ارباب محمدطاہر، جسٹس خادم حسین سومرو، جسٹس محمد آصف،جسٹس ایازشوکت، جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شاہ رخ ارجمند بھی شریک ہوئے ، اس موقع پروفاقی پولیس کے دستہ نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا،ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ اور بار عہدیداران بھی تقریب میں شریک ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...