رانا سکندر کو محکمہ لٹریسی کا اضافی قلمدان دیدیا گیا

رانا سکندر کو محکمہ لٹریسی کا  اضافی قلمدان دیدیا گیا

لاہور(آن لائن )وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات کو محکمہ لٹریسی کا اضافی قلمدان بھی سونپ دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رانا سکندر حیات کو اضافی محکمہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی جس کے بعد رانا سکندر حیات محکمہ سکول ایجوکیشن کے ساتھ محکمہ لٹریسی کی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے ، محکمہ لٹریسی کا اضافی قلمدان ملنے کے بعد صوبائی وزیر کے زیر نگرانی دونوں محکموں سے متعلق امور چلائے جائیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...