پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے  والے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور (اے پی پی)پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔پیر کو پشاور ہائیکورٹ میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چاروں ججز سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس فرح جمشید، جسٹس ثابت اﷲ، جسٹس انعام خان اور جسٹس اورنگزیب خان شامل ہیں۔ حلف اٹھانے کے بعد چاروں ججز باضابطہ طور پر پشاور ہائیکورٹ کے مستقل جج بن گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...