نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت

نئے انتظامی یونٹس وقت کی اہم ضرورت

کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ اور میری پہچان پاکستان کے روح رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش انتظامی، معاشی اور شہری مسائل کے مستقل حل کے لیے نئے انتظامی یونٹس، بااختیار بلدیاتی نظام اور قومی اتفاقِ رائے ناگزیر ہیں۔

 دبئی میں ’’ فرینڈز آف کراچی‘‘ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس بے پناہ وسائل، صلاحیتیں اور نوجوان افرادی قوت موجود ہے ، تاہم ان صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے سیاسی استحکام، اداروں میں ہم آہنگی اور طویل المدتی قومی پالیسیوں کی ضرورت ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...