بلوچستان ،زیادتی کا اعتراف کافی نہیں
کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے۔
کہ وزیراعظم !بندوق مسئلے کا حل نہیں تو توپیں، ٹینک اور جیٹ طیارے کس مسئلے کا حل ہیں؟ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ ماضی میں بلوچستان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا اعتراف تو ہر حکمران نے کیا، تاہم ان زیادتیوں کے ازالے کے لیے عملی اقدامات نہیں کئے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments