پمز میں خراب ایئر کنڈیشنرز اور ٹوٹے تاروں کی ویڈیوز سامنے آگئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں خراب ایئر کنڈیشنرز اور ٹوٹے تاروں کی ویڈیوز سامنے آگئیں، ویڈیوز میں خراب ایئرکنڈیشنر متاثرہ وارڈ کے سامنے پڑے نظر آرہے ہیں۔
ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ ایئر کنڈیشنرز کی تاریں نکلی ہوئی ہیں۔ذرائع پمز ہسپتال کا کہنا ہے کہ ایئر کنڈیشنرز مختلف اوقات میں سپارک کرتے رہتے ہیں، ایئر کنڈیشنرز کی مرمت کا ٹھیکہ نجی کمپنی کے پاس ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments