نرسری کے 15بیڈ جل گئے ،پمز کا میٹرنٹی کے نئے کیسز لینے سے انکار

نرسری کے 15بیڈ جل گئے ،پمز کا میٹرنٹی کے نئے کیسز لینے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے میٹرنٹی کے نئے کیسز لینے سے انکار کر دیا ہے ،رانا عمران سکندر نے کہا ہے کہ گنجائش سے زیادہ مریض نہیں رکھ سکتے۔

 انہوں نے کہا بچوں کی نرسری میں15 بیڈ مکمل جل گئے ، نرسری میں 50 بیڈ تھے اب 35 رہ گئے ، بچے اور مریض راولپنڈی اور اسلام آباد کے دیگر ہسپتالوں میں بھیجے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...