سندھ ہائیکورٹ بار کے تحت کنونشن کل ہوگا

سندھ ہائیکورٹ بار  کے تحت کنونشن کل ہوگا

کراچی(سٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے موضوع پر کنونشن 7 ستمبر کو منعقد ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کنونشن کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

 کنونشن میں اہم قومی و آئینی امور پر غور کیا جائے گا۔ جن میں سندھ کی مجوزہ تقسیم، 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترامیم کو مسترد کرنے، ملک میں امن و امان کی صورتحال، انسانی حقوق کے تحفظ و فروغ اور سول بالادستی سمیت دیگر امور شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...