6ستمبر ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ،مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ناظم ابو ہریرہ نے کہا ہے کہ 6 ستمبر کادن ہمیں وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔۔۔
6 ستمبر ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہے جب پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان نے اتحاد، عزم اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک کے دفاع کا فریضہ انجام دیا، شہداء اور غازیوں کی قربانیاں پوری قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments