لوڈشیڈنگ کے باوجود 3ماہ میں 105آئی پی پیز کو کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 472ارب ادا

لوڈشیڈنگ کے باوجود 3ماہ  میں 105آئی پی پیز کو کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 472ارب ادا

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے اپریل سے جون کے دوران 105 آئی پی پیز کو مجموعی طور پر 472 ارب روپے ادا کیے، یہ رقم ملک بھر کے بجلی صارفین سے بلوں کی صورت میں وصول کی گئی۔

دستاویز کے مطابق آئی پی پیز کو کپیسٹی پیمنٹس کی ادائیگی کے باوجود گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ملک میں بجلی کی شدید لوڈشیڈنگ بھی جاری رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...