شہباز شریف کی جسٹس (ر)خلیل الرحمن رمدے کی رہائشگاہ آمد، عیادت کی

 شہباز شریف کی جسٹس (ر)خلیل الرحمن  رمدے کی رہائشگاہ آمد، عیادت کی

اسلام آباد ،لاہور(نامہ نگار،نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم شہباز شریف سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)خلیل الرحمن رمدے کی رہائش گاہ پر گئے ۔۔

، ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے جسٹس (ر)خلیل الرحمن رمدے کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دریں اثنا وزیراعظم نے خواندگی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا آئیے ہم عزم کریں کہ ہم بحیثیت قوم اپنی نوجوان نسل کو علم کی روشنی سے منور کریں گے اور ترقی سے مزین خوشحال، باکمال مستقبل کو یقینی بنائیں گے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...