بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سکروٹنی مکمل، سماعت ملتوی

بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ  کیس کی سکروٹنی مکمل، سماعت ملتوی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کے چالان کی سکروٹنی کا عمل مکمل کر لیا گیا،جس پربینکنگ کورٹ اسلام آباد کے جج عبدالغفور کاکڑ نے مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔

بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کے چالان کی سکروٹنی کا عمل مکمل کر لیا گیا،جس پربینکنگ کورٹ اسلام آباد کے جج عبدالغفور کاکڑ نے مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی کردی۔ ایف آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...