نواز شریف اپنے صاحبزادوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے
لاہور (دنیا نیوز)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف ایک ہفتہ قبل نجی دورے پر سنگاپور کے لیے روانہ ہوئے تھے۔۔۔
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف وطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف ایک ہفتہ قبل نجی دورے پر سنگاپور کے لیے روانہ ہوئے تھے ،نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بھی ان کے ہمراہ وطن واپس پہنچے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے داماد چودھری راحیل منیر اور ڈاکٹر عدنان بھی لاہور پہنچے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments