کرپشن ریفرنس کی سماعت
لاہور (کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت کے جج رانا محمد عارف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی و دیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس میں نیب گواہان کو 22 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی عدالت کے روبرو پیش ہوئے ،عدالت میں پرویز الٰہی کے نمائندے مختار رانجھا نے عدالت پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments