پنجاب پولیس کے فیلڈ افسروں کی یکم اکتوبر تک ایکس پاکستان لیو پر پابندی

 پنجاب پولیس کے فیلڈ افسروں کی یکم  اکتوبر تک ایکس پاکستان لیو پر پابندی

لاہور(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب نے لا ء اینڈ آرڈر کی صورتحال کے پیش نظر فیلڈ میں تعینات افسروں کی یکم اکتوبر 2026 تک ایکس پاکستان لیو پر پابندی عائد کردی۔

آئی جی پنجاب کی جانب سے سی سی پی او، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ فیلڈ میں تعینات افسر وں کو یکم اکتوبر تک بیرون ملک چھٹی نہیں ملے گی، احکامات پرعملدرآمد یقینی بنایاجائے ،فیلڈ افسروں کی ایکس پاکستان لیو کی درخواست فارورڈ نہ کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...