پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناک:ترجمان جے یو آئی

  پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناک:ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ تشویشناک ہے ایک طرف پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ اور دوسری طرف بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری حکومتی بے حسی ہے۔

حکومت آئی ایم ایف کے ایجنٹ کا کردار ادا کر رہی ہے ،حکمران آئے روز عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال کر اپنی شاہ خرچیوں کو پورا کر رہے ہیں ،ایک سیاسی جماعت کے دھرنوں کے باوجود قیمتوں میں اضافہ حکومتی ہٹ دھرمی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...