پی ٹی آئی کا مارچ نہیں ہو گا

پی ٹی آئی کا مارچ نہیں ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے میں نے زندگی میں کسی کے کہنے پرکبھی کچھ نہیں کیا،سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے کچھ نہیں کرسکے۔

انہوں نے کہا بات چیت چل رہی ہے مارچ کینسل کیا جائے تو بشریٰ بی بی کو ریلیف دیا جا سکتا ہے، بانی پی ٹی آئی کہیں گے تو مارچ میں شرکت کروں گا، پی ٹی آئی کامارچ نہیں ہو گا،یہ مارچ کرتے نظرنہیں آرہے، تحریک انصاف والے منتیں کر رہے ہیں کوئی فیس سیونگ مل جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...