این سی سی آئی اے کی کارروائیاں سائبر کرائم پر6 ملزم گرفتار

این سی سی آئی اے کی کارروائیاں سائبر کرائم پر6 ملزم گرفتار

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )این سی سی آئی اے کی سائبرکرائم بلیک میلنگ کیخلاف کارروائیاں، 6 ملزم گرفتار کرلئے۔

ٹیم نے لاہور سے ملزم افتخار، فیصل آباد سے 2 اور ملتان سے 3 ملزموں کو گرفتار کیا۔ ملزم افتخار سابق اہلیہ کو نجی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل اور ہراساں کرنے میں ملوث نکلا، فیصل آباد سے ملزم آصف اور عرفان کو واٹس ایپ اور سوشل میڈیا پر ہراسگی الزام میں گرفتار کیا گیا، ملتان سے خواتین کو الیکٹرانک ذرائع سے ہراساں کرنے پر ملزم شعیب، سالار اور احمد کوگرفتار کرکے انکے موبائل فونز اور ڈیجیٹل شواہد کا فرانزک تجزیہ جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...