راولپنڈی:پولیو ٹیم کو ہراساں مزاحمت کرنیوالے 2افراد گرفتار
راولپنڈی(این این آئی)ریس کورس پولیس نے پولیو ٹیم کو ہراساں اور مزاحمت کرنے پردو افراد گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔
ایس پی پوٹھوہار چودھری اثر علی نے کہا کہ زیر حراست افراد کا ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، شہری پولیو سے بچاؤ کے لیے تعاون کریں اور ایسے عناصر کی حوصلہ شکنی کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments