پی آئی اے ، فضائی میزبانوں پر دورانِ پرواز ایک پیکٹ سے زائد سگریٹ رکھنے پر پابندی
اسلام آباد (آن لائن)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلا ئنز نے فضائی میزبانوں کے لیے دورانِ پرواز سگریٹ ساتھ رکھنے سے متعلق نئی پابندی عائد کردی۔ جاری سرکلر کے مطابق فضائی میزبان اپنی ڈیوٹی کے دوران سگریٹ کا صرف ایک پیکٹ ساتھ رکھ سکیں گے جس میں زیادہ سے زیادہ 20 سگریٹ ہوں۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلا ئنز نے فضائی میزبانوں کے لیے دورانِ پرواز سگریٹ ساتھ رکھنے سے متعلق نئی پابندی عائد کردی۔ جاری سرکلر کے مطابق فضائی میزبان اپنی ڈیوٹی کے دوران سگریٹ کا صرف ایک پیکٹ ساتھ رکھ سکیں گے جس میں زیادہ سے زیادہ 20 سگریٹ ہوں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments