گرفتاری کا حکم معطل
ملتان (کورٹ رپورٹر) ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے معروف سیاست دان شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ ڈیرہ غازی خان کے حکم کے مجریہ 10 جولائی خلاف رٹ درخواست کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے اور ان کی سی ایم بھی منظور کرلی ہے ، گرفتاری کا حکم تا فیصلہ معطل رہے گا۔
ہائی کورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے معروف سیاست دان شیریں مزاری کی گرفتاری سے متعلق سپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ ڈیرہ غازی خان کے حکم کے مجریہ 10 جولائی خلاف رٹ درخواست کی سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے اور ان کی سی ایم بھی منظور کرلی ہے ، گرفتاری کا حکم تا فیصلہ معطل رہے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments